دور_نبوی کے مشرکین_مکہ الله تعالیٰ کو"کس طرح مانتے تھے:
قرآن=اور اگر (اے نبی! صلے الله علیہ وسلم) آپ ان سے پوچھو کہ آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا تو وہ (مشرک) کہدینگے کہ ان کو غالب اور علم والے (الله) نے پیدا کیا (الزخرف:٩)***** اور اگر آپ ان سے پوچھیں کہ کس نے پیدا کیا ہے آسمانوں اور زمین (کی اس کائنات) کو؟ اور (تمہارے) کام میں لگا دیا سورج اور چاند کو؟ تو (اس کے جواب میں) یہ سب کے سب ضرور بالضرور یہی کہیں گے کہ اللہ ہی نے, تو پھر یہ کہاں اُلٹے جا رہے ہیں؟(العنکبوت:٦ ١)*****کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ زمین اور"جو کچھ"زمین میں ہے"سب"کس کا ہے؟ یہ جھٹ ضرور بول اٹھیں گے کہ"اللہ"کا۔ کہو کہ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟ (ان سے) پوچھو کہ سات آسمانوں کا کون مالک ہے اور عرش عظیم کا (کون) مالک (ہے؟) یہ جھٹ ضرور کہیں گے (کہ)"اللہ"۔ کہو ، پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟ ان سے کہو ، بتائو اگر تم جانتے ہو کہ ہر چیز پر ملکیت(حکومت)کس کی ہے؟ اور کون ہے وہ جو پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابلے میں کوئی پناہ نہیں دے سکتا؟ یہ ضرور کہیں گے کہ (ایسی بادشاہی تو)"اللہ"ہی کے لیے ہے۔ کہو پھر تم پر جادو کہاں سے پڑ جاتا ہے؟(المومنون:٨٤ -٨٩)*****اور اگر تم ان سے پوچھو کہ آسمان سے پانی کس نے نازل فرمایا پھر اس سے زمین کو اس کے مرنے کے بعد (کس نے) زندہ کیا تو کہہ دیں گے کہ خدا نے۔ کہہ دو کہ خدا کا شکر ہے۔ لیکن ان میں اکثر نہیں سمجھتے(العنکبوت :٦٣)****تو پوچھ کون روزی دیتا ہے تم کو آسمان سے اور زمین سے یا کون مالک ہے کان اور آنکھوں کا اور کون نکالتا ہے زندہ کو مردہ سے اور نکالتا ہے مردہ کو زندہ سے اور کون تدبیر کرتا ہے کاموں کی سو بول اٹھیں گے کہ اللہ تو تو کہہ پھر ڈرتے نہیں ہو(یونس:٣١)
تو پھر وہ (مشرکین_مکّہ) کافر کیوں کہلاۓ؟
کیونکہ انہوں نے نیک بندوں/ اولیاء کے بتوں (جن کے نام ود، سواع، یغوث، یعوق اور نسر-قرآن=نوح:٢٣; اور آج نیک بندوں کی قبروں کو مسجد(سجدے-گاہ) بناکر) عبادت (والے افعال) کر کے"شرک"کرتے تھے.*****جن کو تم پکارتے ہو اللہ کے سوا وہ تو"بندے"ہیں"تم جیسے",بھلا پکارو تو ان کو پس چاہیے کہ وہ قبول کریں تمہارے پکارنے کو، اگر تم سچے ہو(الاعراف:194)
ایسے شرکیہ کام وہ کیوں کرتے تھے؟
وہ ان بندوں(بتوں) کو"تقرب"اور"شفاعت"کا"وسیلہ"ماننے کے سبب ایسا کرتے تھے=>دیکھو خالص عبادت خدا ہی کے لئے (زیبا ہے) اور جن لوگوں نے اس کے سوا اور اولیاء(دوست)بنا ئے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں کہ) ہم ان کو اس لئے پوجتے ہیں کہ ہم کو خدا کا*مقرب*بنادیں۔ تو جن باتوں میں یہ اختلاف کرتے ہیں خدا ان میں ان کا فیصلہ کردے گا۔ بےشک خدا اس شخص کو جو جھوٹا ناشکرا ہے ہدایت نہیں دیتا.(الزمر:3) اور یہ (لوگ) خدا کے سوا ایسی چیزوں کی پرستش کرتے ہیں جو نہ ان کا کچھ بگاڑ ہی سکتی ہیں اور نہ کچھ بھلا ہی کر سکتی ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ خدا کے پاس ہماری*شفاعت*کرن ے والے ہیں۔ کہہ دو کہ کیا تم خدا کو ایسی چیز بتاتے ہو جس کا وجود اسے نہ آسمانوں میں معلوم ہوتا ہے اور نہ زمین میں۔ وہ پاک ہے اور (اس کی شان) ان کے شرک کرنے سے بہت بلند ہے.(یونس:١٨) یہ لوگ جن کو (خدا کے سوا) پکارتے ہیں وہ خود اپنے پروردگار کے ہاں ذریعہ (تقرب) تلاش کرتے رہتے ہیں کہ کون ان میں (خدا کا) زیادہ مقرب ہوتا ہے اور اس کی رحمت کے امیدوار رہتے ہیں اور اس کے عذاب سے خوف رکھتے ہیں۔ بےشک تمہارے پروردگار کا عذاب ڈرنے کی چیز ہے(اسرا / بنی اسرائیل:

according to the relation of the Holy Prophet S.A.W. Shirk, can nevr come again to my Ummah( once who recites Creed ,LaiLah,,,,,) can nevr be a Mushrik....The Holy Prophet addressing his Companions said I am no longer worried about Shirk to come again to you but the love of Riches could endangeour your Faith, .....now one should not confuse ummah saying this is for only the companions R.A , NO Shaba could nt be endangerd by love of wealth n riches,,,,,,,So to my opinion people who are quoting these verses at the qccaision of MEELAD are mislead GUMRAH...These verses are for yahood an Nasara who believe in God but are fallen in Shirk Imran Makhdoom Uk
ReplyDeleteKARE GAIR QURBAT KI PUJA TO KAFIR
ReplyDeleteJO TEHRAYE BAITA KHUDA KA TO KAFIR
JHUKE AAG PAR BEHRE SIJDA TO KAFIR
KOH AKAB MAIN MANE KARISHMA TO KAFIR
MAGAR MOMINO PAR KUSHADA HAI RAHE
PARSHATISH KARE,SHOAQ SE JIS KI CHAHE
NABI KO JO CHAHE KHUDA KAR DIKHAE
IMAMO KA RUTBA NABI SE BADHAYE
MAZARO PE DIN RAT NAZRE CHADHAYE
SHAHIDO SE JA JAKE MANGE DUAE
NA TOHID MAIN KUCH KHALAL IS SE AAYE
NA ISLAM BIGDE NA IMAN JAYE
WO DEEN JIS SE TOHID PHELI JAHAN MAIN
HUA JALWA GAR HUQ ,ZAMEE-WA-ZAMA MAIN
RAHA SHIRK BAQI,NA WAHEM-WA-GUMA MAIN
WO BADLA GAYA AAKE HINDUSITAN MAIN
HAMESHA SE THA JIS PE ISLAM NAZA
WO DOALAT BHI KHO BAITHE AAKHIR MUSALMAN